وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا لوئر د یر میں ٹریفک حادثہ کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس۔ ایف این این آئی

لاہور(ایف این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لوئر د یر میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے مزید پڑھیں

اتوار بازاروں میں عالمی معیار کے مطابق گوشت کے جدید سیل پوائنٹ بنائے جائیں گے۔ ایف این این آئی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گوشت برآمد کرنے والی کمپنیوں کی نمائندہ تنظیم کے ساتھ معاہدہ طے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی مختلف اتوار بازار کے دورے کے دوران انتطامیہ کو ایسوسی ایشن سے تعاون کی ہدایت 1190کلو ناقص پھل و سبزیاں تلف، جعلی سوڈا واٹر، جوس اور کیچپ فیکٹریاں سیل، 30ہزار لیٹر مال برآمد لاہور مزید پڑھیں

علاقائی تجارت کو فروغ دیا جائے، راولپنڈی چیمبر ۔ ایف این این آئی

راولپنڈی ( ایف این این آئی) علاقائی تجارت کو فروغ دے کر ملکی برآمدات میں اضافہ کیا جا سکتا ہے سارک ممالک کے ساتھ ساتھ وسطی ایشیائی ریاستوں اور افغانستان کے ساتھ باہمی تجارت کے وسیع مواقع موجود ہیں ہمیں نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ضرورت ہے راولپنڈی چیمبر پہلے بھی قزاقستان اور تاجکستان میں مزید پڑھیں

راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام معروف آرٹسٹ شگفتہ قریشی کے اعزازمیں شام اورمحفل موسیقی۔ ایف این این آئی

راولپنڈی(ایف این این آئی) راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام معروف آرٹسٹ شگفتہ قریشی کے اعزازمیں شام اورمحفل موسیقی کااہتمام کیا گیا۔ایڈیشنل کمشنرراولپنڈی طارق محمودطارق ؔ مہمانِ خصوصی تھے۔سٹاروژن ایڈورٹائزرکے اشتراک سے منعقدہ شام میں ریذیڈنٹ ڈائریکٹر وقاراحمدنے مہمانوں کوخوش آمدیدکہا۔محفل موسیقی میں فرخ مہدی حسن،نصیراحمدخواجہ،محسن پاشا،عمران رشدی،طارق وڑائچ اوردیگرگلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔اس مزید پڑھیں

بلڈنگ کوڈز پر عملدرآمد سے توانائی کی زیادہ سے زیادہ بچت ممکن ہو سکتی ہے، ابرار ملک۔ ایف این این آئی

ملک کا مسئلہ توانائی کا بہتر استعمال اور مستقبل کی موسمی تبدیلی کے اثرات سے بچاو ہے محکمہ توانائی پنجاب کے زیر اہمتام سیمینار سے عبدالرحمان ، اسد محمود ، زاہد عثمان،انجینئر فیض بھٹہ،اقرب رانا ، سہیل طاہر کاخطاب راولپنڈی ( ایف این این آئی) پاکستان میں توانائی کے بے پناہ ذخائر اور مواقع موجود ہیں مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کا سب سے ٹھوس قدم 17 ارب روپے مالیت کا پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ ہے :ملک محمد اصغر۔ ایف این این آئی

راولپنڈی ( ایف این این آئی) ڈائریکٹر کالجز ملک محمد اصغر نے کہا ہے کہ ؤپڑ ھے لکھے پنجاب کی جانب عملی اقدام اٹھاتے ہوئے وزیراعلی پنجاب کا سب سے ٹھوس قدم 17 ارب روپے مالیت کا پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ ہے جس کے ذریعے ہونہار اور مستحق طلباء طالبات کو اپنا مستقبل سنوارنے کا مزید پڑھیں

محکمہ صحت پنجاب کی طرف سے خسرہ پر قابو پانے کے لئے خصوصی مہم 2۔مئی سے 7۔مئی 2017ء تک جاری رہے گی۔ایف این این آئی

راولپنڈی ( ایف این این آئی )محکمہ صحت پنجاب کی طرف سے خسرہ پر قابو پانے کے لئے خصوصی مہم 2۔مئی سے 7۔مئی 2017ء تک جاری رہے گی۔چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی ڈاکٹر فیاض احمد بٹ نے بتایا ہے کہ خسرے کی روک تھام کے لئے راولپنڈی کی 91۔یونین کونسلو ں کے لئے مزید پڑھیں

مزدور ملک کا قیمتی سرمایہ ہے جو کہ ملکی خوشحالی کے لیے دن رات ایک کر کے محنت کررہے ہیں:راجہ اشفاق سرور۔ ایف این این آئی

راولپنڈی ( ایف این این آئی) صوبائی وزیر محنت وافرادی قوت پنجاب راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ مزدوروں کے حقوق کے تحفظ اور ان کو حق د لونے کے لیے وزیر اعلی پنجاب محمد شہبا ز شریف ہمہ وقت کوشاں ہیں۔ انہوں نے ورکرزپنجاب ویلفیئر بورڈ کے حکام کو ہدایت کی کہ لیبر مزید پڑھیں

ایف سی سی آئی چائنیزلینگویج کورس کے شرکاء کوبزنس اورٹیکنیکل لینگویج میں مزیدتربیت کیلئے چائنہ بھی بھیجا جا سکتا ہے :محمدسعیدشیخ ۔ ایف این این آئی

فیصل آباد( ایف این این آئی) صدر فیصل آبادچیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری انجینئرمحمدسعیدشیخ نے کہا ہے کہ ایف سی سی آئی چائنیزلینگویج کورس کے شرکاء کوبزنس اورٹیکنیکل لینگویج میں مزیدتربیت کیلئے چائنہ بھی بھیجا جا سکتا ہے۔اس سلسلہ میں چائنیزلینگویج کورس کے شرکاء نے ڈائریکٹرریسرچ اینڈڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ چیمبرایم ڈی طاہرکی سربراہی میں چائنہ کلچرل سنٹراسلام آبادکادورہ مزید پڑھیں

دُنیا میں اُن قوموں نے ترقی کی ہے جنہوں نے اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے ساتھ ساتھ تحقیق کو بھی پروان چڑھایا ہے : ملک محمد رفیق رجوانہ ۔ ایف این این آئی

لاہور(ایف این این آئی) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ دُنیا میں اُن قوموں نے ترقی کی ہے جنہوں نے اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے ساتھ ساتھ تحقیق کو بھی پروان چڑھایا ہے ۔ تعلیمی اداروں میں کی جانے والی تحقیق کو قابل عمل لانے کے لئے تعلیمی اداروں اورمارکیٹ کے مزید پڑھیں