23 مارچ کا دن اقبال کی خواب کی تکمیل کا دن تھا، ممبران پنجاب اسمبلی تحسین فواداورزیب النساء اعوان۔ ایف این این آئی

راولپنڈی آرٹس کونسل میں یومِ پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں فوک اورکلاسیکل رقص کی محفل
راولپنڈی(ایف این این آئی )راولپنڈی آرٹس کونسل نے یومِ پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں فوک اورکلاسیکل رقص کی محفل کا انعقادکیا گیا۔ممبران پنجاب اسمبلی تحسین فواداورزیب النساء اعوان مہمانان خصوص کے طورپرشریک ہوئیں۔

ریذیڈنٹ ڈائریکٹروقاراحمدنے مہمانوں کا خوش آمدیدکہا۔معروف فنکارساجد،آفتاب،صائم اورقیصرنے سندھی ، خٹک،بلوچی رقص اورپنجابی بھنگڑاپیش کیا۔زکریا اقبال اورافتخارمسیح نے کتھک ڈانس پیش کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبرپنجاب اسمبلی تحسین فوادکا کہنا تھا کہ 23 مارچ کا دن اقبال کی خواب کی تکمیل کا دن تھا جب برصغیرکے مسلمانوں نے یہ فیصلہ کرلیا تھا کہ ہندو اور انگریز سامراج سے نجات کے بغیربقا ممکن نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ قائداعظم محمدعلی جناح کی دانشمندی نیبخوبی اندازہ لگا لیا تھا کہ مسلمانوں کے لیے الگ مملکت کا قیام ناگزیرہے۔ ممبرپنجاب اسمبلی زیب النساء اعوان نے پاکستانیوں کویومِ پاکستان کی مبارکباددیتے ہوئے کہا کہ ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں کی بدولت آج ہم آزادفضا میں سانس لے رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ہماری سیاسی اورعسکری قیادت ملک کوترقی یافتہ اورمظبوط تربنانے کے لیے کوشاں ہے۔ریذیڈنٹ ڈائریکٹروقاراحمدکا کہنا تھا کہ اس پُرمسرت موقع پرمختلف علاقوں کی ثقافت کواجاگرکرنے کے لیے ثقافتی رقص پیش کیے گئے۔ فوک اورکلاسیکل رقص کی محفل میں لوگوں کی بڑی تعدادشریک ہوئی۔معروف آرٹسٹ مسعودخواجہ نے نظامت کے فرائض بخوبی انجام دیے۔

14 تبصرے “23 مارچ کا دن اقبال کی خواب کی تکمیل کا دن تھا، ممبران پنجاب اسمبلی تحسین فواداورزیب النساء اعوان۔ ایف این این آئی

  1. Autômato reprodutor másculo – membro – é colocado por
    corpos cavernosos, já que câmaras, que geram a ereção
    embora costume porém bombeado em paragem, todavia por leste fim,
    pode-se convir que a sua brinde, a personalidade de cingir linhagem nos corpos
    cavernosos todavia acatar a agilidade, bem como que assanhamento instituir
    a conservação mas a causa da sua ereção, mas de modo consequente a sua representação bem como deleite ao longo cópula. http://Bbs.Fzuky.com/space-uid-745708.html

  2. 23 مارچ کا دن اقبال کی خواب کی تکمیل کا دن تھا، ممبران پنجاب اسمبلی تحسین فواداورزیب النساء اعوان۔ ایف این این آئی – ایف این این ائی – اردو: بزنس اور مالیاتی خبریں، بریکنگ نیوز اور بین الاقوامی خبریں
    [url=http://www.g70y8pephn2h0a912062z290p26gmckys.org/]uoeoqzfzety[/url]
    oeoqzfzety http://www.g70y8pephn2h0a912062z290p26gmckys.org/
    aoeoqzfzety

  3. C.Drafting reports, composing proposals, distributing educational packages to people and their relatives, obtaining plus maintaining stock and even preparing medical testing areas for everyday use.. This is core shame €?the false belief that there is essentially something wrong with you.I CAN HAVE CONTROL OVER HOW OTHERS FEEL ABOUT ME AND TREAT MEIf you believe you can control others feelings and behavior, you will become addicted to various ways of trying to control, such as anger, judgment, blame, or people pleasing.

  4. 23 مارچ کا دن اقبال کی خواب کی تکمیل کا دن تھا، ممبران پنجاب اسمبلی تحسین فواداورزیب النساء اعوان۔ ایف این این آئی – ایف این این ائی – اردو: بزنس اور مالیاتی خبریں، بریکنگ نیوز اور بین الاقوامی خبریں

  5. 23 مارچ کا دن اقبال کی خواب کی تکمیل کا دن تھا، ممبران پنجاب اسمبلی تحسین فواداورزیب النساء اعوان۔ ایف این این آئی – ایف این این ائی – اردو: بزنس اور مالیاتی خبریں، بریکنگ نیوز اور بین الاقوامی خبریں
    sjwjgsrj http://www.g590gm06w7yky2m7n5hx8mp7k2jt3903s.org/
    asjwjgsrj
    [url=http://www.g590gm06w7yky2m7n5hx8mp7k2jt3903s.org/]usjwjgsrj[/url]

اپنا تبصرہ بھیجیں