تجارتی روابط کو فروغ دینے کیلئے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اور چین کی کونسل برائے پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کے درمیان باہمی تعاون کا معاہدہ۔ ایف این این آئی

اسلام آباد (ایف این این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے چین کی کونسل برائے پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کے ساتھ باہمی تعاون کے ایک معاہدہ کیا ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تجارتی روابط کو مضبوط کرنا اور دونوں کے نجی شعبوں کے درمیان براہ راست تعلقات کو فروغ مزید پڑھیں

قالین سازی کی صنعت کو ترقی دینے کے لیے اس شعبے میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے:ملک محمد رفیق رجوانہ ۔ ایف این این آئی

لاہور(ایف این این آئی) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ تجارتی خسارے میں کمی برآمدات میں اضافہ اور سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی حکومت کے نمایاں اہداف ہیں تاکہ دیر پا معاشی ترقی کے ثمرات ملک کے ہر طبقے تک پہنچائے جا سکیں ۔ انہو ں نے کہا کہ پاکستان میں مزید پڑھیں

ازبکستان اور میکسیکو کیلئے نامزد پاکستانی سفراء کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس کا دورہ تجارت کو بہتر کرنے کے امور پر تبادلہ خیال۔ ایف این این آئی

بیرونی ممالک میں قائم پاکستانی سفارتخانے ڈسپلے سنٹر قائم کرنے پر توجہ دیں جس سے پاکستان کی برآمدات کو بہتر فروغ ملے گا۔ خالد اقبال ملک اسلام آباد ( ایف این این آئی) ازبکستان کیلئے نامزد پاکستان کے سفیر ڈاکٹر عرفان یوسف شمسی اور میکسیکو کیلئے نامزد سفیر تصور خان نے اسلام آباد چیمبر آف مزید پڑھیں

وزارت خارجہ اور وزارت کامرس کی طرف سے ایف سی سی کے غیر ملکی ٹریڈ ڈیلی گیشن کے دوروں اور معاملات کی سہولیات کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی ہے : محمد سعید شیخ ۔ ایف این این آئی

فیصل آباد( ایف این این آئی) صدر فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری انجینئر محمد سعید شیخ نے بتایا ہے کہ وزارت خارجہ اور وزارت کامرس کی طرف سے فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے غیر ملکی ٹریڈ ڈیلی گیشن کے دوروں اور معاملات کی سہولیات کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی مزید پڑھیں

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان اور چین سمیت خطے کے ممالک کیلئے نفع بخش سرمایہ کاری کا نادر موقع ہے۔ ایف این این آئی

راولپنڈی ( ایف این این آئی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان اور چین سمیت خطے کے ممالک کیلئے نفع بخش سرمایہ کاری کا نادر موقع ہے ایک سڑک ایک پٹی سے جڑا یہ منصوبہ گیم چینجر ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستانی صنعتکاروں اور سرمایہ کاروں کے لئے معاشی ترقی کے نئے در کھولے گا مزید پڑھیں

پاکستان اور ملائشیا تجارت میں تنوع پیدا کر کے باہمی تجارت کو بہتر کر سکتے ہیں۔ ہائی کمیشنر ۔ ایف این این آئی

ملائشیا کے سرمایہ کار پاکستان میں سی پیک سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری اور جوائنٹ وینچرز پر توجہ دیں۔ خالد اقبال ملک اسلام آباد ( ایف این این آئی) ملائشیا کے ایک تجارتی وفد نے پاکستان میں تعینات ملائشیا کے ہائی کمیشنرڈاکٹر حسرلثانی مجتابر کے ہمراہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا مزید پڑھیں

 گندم13 سو رو پے فی من خریدی جائیگی ،مڈل مین کی اجارہ داری ختم کرکے کسانوں کی معاشی حالت بہتر بنائی جائے گی:رانا محمد ارشد۔ ایف این این آئی

حکومت کاشتکار کو خوشحال بنانے کے لیے تمام تر اقدامات بروئے کار لارہی ہے ضلع خانیوال میں گندم خریداری کا ہد ف ایک لاکھ پچاس ہزار میٹرک ٹن مقرر ، 14 گندم خریداری مراکز قائم لاہور (ایف این این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی رانا محمد ارشد نے کہا ہے کہ حکومت کاشتکار مزید پڑھیں

لوگوں کو ریلیف دینا موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ۔ وزیر بلدیا ت محمد منشاء اللہ بٹ . ایف این این آئی

کسی بھی نئے نظام کو لاگو اور مضبوط ہونے اور اس کی رٹ قائم کرنے میں ایک وقت درکار ہوتا ہے محمد شہباز شریف کو چین میں ترقی کی رفتار کا پیمانہ ’’ شہباز سپیڈ ‘‘ کے کوڈ سے ماپا جاتا ہے  موجودہ لوکل کونسل سسٹم کو مضبوط بنانے کے لئے حکومت تمام تر وسائل مزید پڑھیں

علاقائی تجارت کو فروغ دیا جائے، راولپنڈی چیمبر ۔ ایف این این آئی

راولپنڈی ( ایف این این آئی) علاقائی تجارت کو فروغ دے کر ملکی برآمدات میں اضافہ کیا جا سکتا ہے سارک ممالک کے ساتھ ساتھ وسطی ایشیائی ریاستوں اور افغانستان کے ساتھ باہمی تجارت کے وسیع مواقع موجود ہیں ہمیں نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ضرورت ہے راولپنڈی چیمبر پہلے بھی قزاقستان اور تاجکستان میں مزید پڑھیں

ایف سی سی آئی چائنیزلینگویج کورس کے شرکاء کوبزنس اورٹیکنیکل لینگویج میں مزیدتربیت کیلئے چائنہ بھی بھیجا جا سکتا ہے :محمدسعیدشیخ ۔ ایف این این آئی

فیصل آباد( ایف این این آئی) صدر فیصل آبادچیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری انجینئرمحمدسعیدشیخ نے کہا ہے کہ ایف سی سی آئی چائنیزلینگویج کورس کے شرکاء کوبزنس اورٹیکنیکل لینگویج میں مزیدتربیت کیلئے چائنہ بھی بھیجا جا سکتا ہے۔اس سلسلہ میں چائنیزلینگویج کورس کے شرکاء نے ڈائریکٹرریسرچ اینڈڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ چیمبرایم ڈی طاہرکی سربراہی میں چائنہ کلچرل سنٹراسلام آبادکادورہ مزید پڑھیں