پنجاب میں گٹکا سپلائی کرنے کی سازش ناکام، 2لاکھ 12ہزار پیکٹ گٹکا پکڑا گیا۔ ایف این این آئی

سمگل کیا گیا گٹکا ہوٹل کے تہہ خانے میں چھپایا گیا تھا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مارکر گٹکا پکڑا گٹکا کینسر اور دیگر مضر بیماریوں کی بڑی وجہ ،پنجاب میں فروخت پر مکمل پابندی عائد ہے۔ نورالامین مینگللاہور(ایف این این آئی)پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گٹکا فری پنجاب مشن کے تحت گٹکا سپلائی کرنے مزید پڑھیں

ایکسپائر بوتلیں دوبارہ لیبل لگا کر بیچی جا رہی تھیں۔ڈائریکٹر آپریشنز نارتھ بلاول ابڑو۔ ایف این این آئی

رمضان المبارک سے پہلے ملاوٹ کا مکروہ دھندہ کرنے والا بڑا گروہ بے نقاب، 1لاکھ جعلی، 89ہزار ایکسپائر بوتلیں برآمد۔ تمام برانڈز کی  تھانہ مورگاہ میں ایف آئی آر درج، 6 ملزمان گرفتار،ریکارڈ قبضے میں لے کر خریداروں کی تلاش جاری راولپنڈی(ایف این این آئی) رمضان المبارک کے آغاز میں ہی ملاوٹ کا مکروہ دھندہ مزید پڑھیں

انٹی نارکوٹکس فورس نے نشہ کی لعنت کو ختم کرنے کا عزم کررکھا ہے، بریگیڈئرحمادڈوگر۔ ایف این این آئی

راولپنڈی (ایف این این آئی )بریگیڈئرحمادڈوگرنے کہا کہ ہے انٹی نارکوٹکس فورس نے نشہ کی لعنت کو ختم کرنے کا عزم کررکھا ہے اورعوامی اس مہم کوکامیابی کے راستے پرہمکنارکردے گا۔یہ بات انھوں نے راولپنڈی آرٹس کونسل میں منشیات سے آگاہی کے سلسلے میں منعقدہ سٹیج ڈرامہ ’دھوپ اورچھاوں‘ کے اختتام پربطورمہمانِ خصوصی کہی۔ ڈرامے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا لوئر د یر میں ٹریفک حادثہ کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس۔ ایف این این آئی

لاہور(ایف این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لوئر د یر میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے مزید پڑھیں

ملاوٹ مافیا کے گرد گھیرا مزید تنگ، ویجیلنس سیل کی اطلاع پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کاگرینڈ آپریشن ۔ ایف این این آئی

معروف برانڈز کی جعلی بوتلیں تیار کرنے والی گریڈ کولا نامی فیکٹری سیل، 13ہزارتیار بوتلیں برآمد کریم پارک میں نیو نیشنل فوڈزکنفکشری یونٹ ، جلو موڑ پرملاوٹ زدہ دودھ بیچنے والاملک ڈیری فارم سیل ناقص صفائی ،مضر صحت اجزاء کے استعمال پر آئی آر آئی ایس فوڈز اینڈ ڈرنکنگ واٹر،فور ہیڈ فوڈ انڈسٹری کی پروڈکشن مزید پڑھیں

تین افراد گرفتار نا جائز اسلحہ پو لیس وردی اور بغیر نمبر پلیٹ گا ڑی برآمد ۔ ایف این این آئی

ہارون آباد (ایف این این آئی) تین افراد گرفتار نا جائز اسلحہ پو لیس وردی اور بغیر نمبر پلیٹ گا ڑی برآمد ۔تفصیلات کے مطابق پولیس تھا نہ سٹی ہارون آبا د کے اے ایس آئی محمد عبا س نے دوران گشت مشکوک کا رنمبر ی-8381 LECکو چیک کیا تو اُ س میں سے تین مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ کا راولپنڈی میں ڈور پھرنے سے چارسالہ بچی کے جا ں بحق ہونے کے واقعہ پردکھ اور افسوس کا اظہار۔ ایف این این آئی

وزیر اعلی کا پتنگ بازی پر پابندی کے قانون پر عملدرآمد نہ کرانے پر سخت ایکشن،متعلقہ ایس ایچ او معطل لاہور(ایف این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے راولپنڈی کے علاقے قائد اعظم کالونی چکری روڈ پر ڈور پھرنے سے چارسالہ بچی کے جا ں بحق ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے حکم پر فیصل آباد میں 14 سالہ لڑکے کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار۔ ایف این این آئی

لاہور(ایف این این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر پولیس نے فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاؤن میں معمولی تنازعہ پر 14 سالہ لڑکے کو قتل کرنے والے ملزم امان اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے گزشتہ روز قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے 24 مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کا فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاؤن میں 14سالہ لڑکے کے قتل کے واقعہ کانوٹس،ملزمان کی فوری گرفتار کا حکم۔ ایف این این آئی

لاہور(ایف این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاؤن میں 14سالہ لڑکے کے قتل کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے سی پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کا ڈی ایس پی کے بیٹوں کی جانب سے شہری پر فائرنگ اور ڈرانے و دھمکانے کے واقعہ پر سخت ایکشن ، ڈی ایس پی کو معطل کرنے کا حکم۔ ایف این این آئی

وزیراعلیٰ کا ڈی ایس پی کے بیٹوں کی جانب سے شہری پر فائرنگ اور ڈرانے و دھمکانے کے واقعہ پر سخت ایکشن ، ڈی ایس پی کو معطل کرنے کا حکم۔ ایف این این آئیمعطل ڈی ایس پی کے بیٹوں کوگرفتارکر لیا گیا،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تھانے میں بند کر دیا گیالاہور(ایف مزید پڑھیں