والدین کا مقام اسلام نے جتنا بلندکیا ہے کسی اورمذہب نے نہیں ، ماں دنیا کی عظیم ہستی ہے: سردارنسیم،راجہ حنیف ایدوکیٹ،لبنیٰ پیرزادہ۔ ایف این این آئی

ماوٗں کے عالمی دن کے حوالے سے راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام فیملی سٹیج ڈرامہ ’ممتا‘ پیش کیا گیا راولپنڈی (ایف این این آئی)ماوٗں کے عالمی دن کے حوالے سے راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام فیملی سٹیج ڈرامہ ’ممتا‘ پیش کیا گیا۔ڈرامہ کوناہیدمنظورنے تحریرکیا اورہدایات دیں تھیں۔مئیرراولپنڈی سردارنسیم خان،ایم پی اے راجہ محمدحنیف ایڈوکیٹ اورایم مزید پڑھیں

خواتین بدعنوانی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں: ابراہیم جنید۔ ایف این این آئی

راولپنڈی ( ایف این این آئی) فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں نیشنل اکاونٹ ابیلیٹی بیو رو (نیب)، اسلام آباد کے تعا و ن سے بدعنوانی کے خاتمے میں خواتین کاکِردار کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا. ڈایئریکٹر اینٹی کرپشن اسٹبلیشمینٹ ابراہیم جنیدتقریب کی مہمانِ خصوصی تھے ۔ ابراہیم جنید نے اینٹی کرپشن مزید پڑھیں

قومی خواتین روڈ سائیکلنگ چیمپین شپ کے سینئر اوور آل پوائنٹس میں آرمی نے 102۔پوائینٹس حاصل کر کے جیت لی۔ایف این این آئی

راولپنڈی ( ایف این این آئی) قومی خواتین روڈ سائیکلنگ چیمپین شپ کے سینئر اوور آل پوائنٹس میں آرمی نے 102۔پوائینٹس حاصل کر کے جیت لی جبکہ واپڈا 51۔ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے ، پنجاب 26۔ پوائینٹس کے ساتھ تیسرے اور سوئی سدرن گیس 20۔ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا۔ انفرادی اوور آل مزید پڑھیں

راولپنڈی آرٹس کونسل میں آنجہانی شاعرہ فرزانہ نازؔ کی کتاب کی تقریبِ رونمائی اورتعزیتی ریفرنس۔ ایف این این آئی

راولپنڈی (ایف این این آئی) راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام آنجہانی شاعرہ فرزانہ نازکی کتاب ’ہجرت مجھ سے لپٹ گئی ہے‘کی تقریبِ رونمائی اورتعزیتی ریفرنس کا انعقادہوا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین گرین ٹاسک فورس ڈاکٹرجمال ناصرنے کہا کہ فرزانہ نازؔ ادب کی دنیا میں جگمگاتاستارہ تھیں اورمرحومہ کی موت نے سب کوغمزدہ کردیا ہے۔انھوں مزید پڑھیں

راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام معروف آرٹسٹ شگفتہ قریشی کے اعزازمیں شام اورمحفل موسیقی۔ ایف این این آئی

راولپنڈی(ایف این این آئی) راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام معروف آرٹسٹ شگفتہ قریشی کے اعزازمیں شام اورمحفل موسیقی کااہتمام کیا گیا۔ایڈیشنل کمشنرراولپنڈی طارق محمودطارق ؔ مہمانِ خصوصی تھے۔سٹاروژن ایڈورٹائزرکے اشتراک سے منعقدہ شام میں ریذیڈنٹ ڈائریکٹر وقاراحمدنے مہمانوں کوخوش آمدیدکہا۔محفل موسیقی میں فرخ مہدی حسن،نصیراحمدخواجہ،محسن پاشا،عمران رشدی،طارق وڑائچ اوردیگرگلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔اس مزید پڑھیں

پنجاب کے تمام تھانے کمپیوٹرائزڈ، ایف آئی آر میں ردوبدل کے امکانات ختم:شہبازشریف۔ ایف این این آئی

’’مفت وائی فائی ہاٹ سپاٹس ‘‘ 5 شہروں کے200سے زائد مقامات پر فری انٹرنیٹ کی سہولت کاآغاز مری کے 16مقامات پر بھی انٹرنیٹ کی مفت سہولت فراہم ،وزیراعلیٰ نے کمپیوٹرکابٹن دبا کر پروگرام کا آغاز کیا اراضی ریکارڈ کمپیوٹر ائزڈ ہونے سے رشوت اورپٹواری کلچر کا خاتمہ ہوا ہے اوردیہی آبادی کو بے پناہ سہولت مزید پڑھیں

ہم کھوکھلے نعروں پر نہیں عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہیں ۔ ہم بد زبانی اور گالیوں میں نہیں کارکردگی میں مخالفین سے بہت آگے ہیں :محمد حنیف عباسی ۔ ایف این این آئی

راولپنڈی (ایف این این آئی) چیئر مین میٹرو بس و سٹیرنگ کمیٹی پنجاب سپورٹس بورڈ محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ہم کھوکھلے نعروں پر نہیں عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہیں ۔ ہم بد زبانی اور گالیوں میں نہیں کارکردگی میں مخالفین سے بہت آگے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعلی پنجاب محمد مزید پڑھیں

ڈینگی کے خلاف مہم میں عوام کا تعاون ناقابلِ فراموش ہے،راجہ حنیف ایڈوکیٹ۔ ایف این این آئی

ڈینگی کے خلاف مہم کے سلسلے میں راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام سٹیج ڈرامہ’ تھری ایڈیٹس‘ پیش کیا گیا۔ راولپنڈی(ایف این این آئی)ڈینگی کے خلاف مہم کے سلسلے میں راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام سٹیج ڈرامہ’ تھری ایڈیٹس‘ پیش کیا گیاجس کی تحریرعمران رشدی اورہدایات شہزادپپو نے دی تھیں۔ ممبرپنجاب اسمبلی راجہ حنیف ایڈوکیٹ اس مزید پڑھیں

راولپنڈی آرٹس کونسل میں سماجی مسائل پرمبنی سٹیج ڈرامہ ’تیری میری جوڑی‘ پیش کیا گیا۔ ایف این این آئی

راولپنڈی( ایف این این آئی) راولپنڈی آرٹس کونسل میں سماجی مسائل پرمبنی سٹیج ڈرامہ ’تیری میری جوڑی‘ پیش کیا گیا جس کی ہدایات لائبہ علی نے دی تھیں۔ممبرپنجاب اسمبلی راجہ حنیف ایڈوکیٹ اس موقع پرمہمانِ خصوصی تھے۔جبکہ ناہیدمنظور،شازیہ رضوان اورریذیڈنٹ ڈائریکٹروقاراحمدان کے ہمراہ تھے۔ڈرامے فنکاروں میں ریحا یوسف،لائبہ علی،علی جاوید،امین شہزادہ،نعیم ببا،عمران رشدی، بابرعباس، امتیازعلی مزید پڑھیں

راولپنڈی آرٹس کونسل میں محفلِ سماں، عمران عزیزمیاں قوال کی شاندارپرفامنس۔ ایف این این آئی

راولپنڈی(ایف این این آئی) حضرت سیدحسین شرف الدین شاہِ ولایت کے یوم پیدائش کے سلسلے میں انجمن سادات امروہہ اورراولپنڈی آرٹس کونسل کے اشتراک سے محفلِ سماع کا انعقادکیا گیا۔ملک کے معروف قوال عمران عزیزمیاں نے اپنے فن کا شاندارمظاہرہ کیا۔عمران عزیزمیاں قوال نے ’من کنتُ مولا، اللہ ہی جانے کون بشرہے،یاعلی مولا،پڑھداں قصیدہ اپنے مزید پڑھیں