پنجاب میں فروخت ہونے والے تمام کوکنگ آئل اور گھی برانڈز کے پروڈکشن ہاؤسسز کا سرپرائز وزٹ ہو گا۔ ایف این این آئی

محفوظ خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام انڈسٹری کو قوانین کے دائرہ کار میں لانے کا مشن جاری ہے سیمپلنگ پروٹوکول مزید بہتر کرنے کے لیے مشترکہ کمیٹی سفارشات مرتب کر کے جلد پیش کرے۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی پاکستان وناسپتی مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے طریقہ کا ر مزید پڑھیں

پنجاب میں گٹکا سپلائی کرنے کی سازش ناکام، 2لاکھ 12ہزار پیکٹ گٹکا پکڑا گیا۔ ایف این این آئی

سمگل کیا گیا گٹکا ہوٹل کے تہہ خانے میں چھپایا گیا تھا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مارکر گٹکا پکڑا گٹکا کینسر اور دیگر مضر بیماریوں کی بڑی وجہ ،پنجاب میں فروخت پر مکمل پابندی عائد ہے۔ نورالامین مینگللاہور(ایف این این آئی)پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گٹکا فری پنجاب مشن کے تحت گٹکا سپلائی کرنے مزید پڑھیں

ایکسپائر بوتلیں دوبارہ لیبل لگا کر بیچی جا رہی تھیں۔ڈائریکٹر آپریشنز نارتھ بلاول ابڑو۔ ایف این این آئی

رمضان المبارک سے پہلے ملاوٹ کا مکروہ دھندہ کرنے والا بڑا گروہ بے نقاب، 1لاکھ جعلی، 89ہزار ایکسپائر بوتلیں برآمد۔ تمام برانڈز کی  تھانہ مورگاہ میں ایف آئی آر درج، 6 ملزمان گرفتار،ریکارڈ قبضے میں لے کر خریداروں کی تلاش جاری راولپنڈی(ایف این این آئی) رمضان المبارک کے آغاز میں ہی ملاوٹ کا مکروہ دھندہ مزید پڑھیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 24688لیٹر دودھ ناقص دودھ تلف۔ ایف این این آئی

479گاڑیوں ، 2لاکھ 20ہزار لیٹر دودھ چیک کیا گیا۔ ڈائریکٹر آپریشنزرافیعہ حیدر راولپنڈی(ایف این این آئی) میں 6068لیٹر،لاہور میں 7110لیٹر ،گوجرانوالہ میں5570 لیٹر، ملتان میں 1890، فیصل آباد میں 4050اور تلف شہر میں داخل ہونے کے بعد دودھ میں ہونے والی ملاوٹ پر نظر رکھنے کے لیے سپیشل آپریشن ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئیں مزید پڑھیں

خوراک کے شعبے سے منسلک افراد کی تربیت کا آغاز،پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹریننگ سکو ل کا افتتاح کر دیا گیا۔ ایف این این آئی

لاہور، ملتان، راولپنڈی، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں بیک وقت تربیت کا آغاز،پہلے دن 250افرادکی تربیت ابتدائی مرحلے میں لیول 1 کی ٹریننگ، اگلے مرحلے میں لیول 2، لیول3 اور لیول 4کی ٹریننگ شروع کی جائے گی لیول 1میں خوراک کو منتقل کرنے ،محفوظ خوراک کی تیاری، غذائیت، حفظان صحت کے اصولوں اور قوانین کی مزید پڑھیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن،ناقص اجزاء کے استعمال پر فرائی چکس، ونڈر بریڈسیل۔ ایف این این آئی

ناقص صفائی، قوانین کی خلاف ورزی پربی ایم چکن سنٹر، جھولے لعل قلفہ فیکٹری سیل ڈی ایچ اے میں بڑی کاروائیاں، دی گرل ، پیزا ہٹ کو جرمانے، آئس فیکٹری سمیت 39 1کووارننگ نوٹس جاری لاہور(ایف این این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کو صحت مند اور معیاری خوراک مزید پڑھیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی توسیع پروگرام فیز 1 ، 5ڈویژنز کے 17اضلاع میں دفاتر لے لیے گئے۔ ایف این این آئی

ڈی جی فوڈ تھارٹی کالاہور سے متصل اضلاع کا دورہ، انتظامات کا جائزہ، کام تیز کرنے کی ہدایت عملے کی بھرتی جاری ، انتظامی معاملات طے،یکم جولائی سے5 ڈویژن میں کام شروع کر دیں گے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی راولپنڈی (ایف این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی توسیع پروگرام فیز 1کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طلعت محمود گوندل نے مون سون سے پہلے واساکی طر ف سے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے واسا راولپنڈی کادورہ کیا۔ ایف این این آئی

راولپنڈی( ایف این این آئی) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طلعت محمود گوندل نے مون سون سے پہلے واساکی طر ف سے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے واسا راولپنڈی کادورہ کیا ۔ انہوں نے لیاقت باغ میں واسا کی مشینری کی انسپکشن کی اور گنجمنڈی پل پر نالہ لئی کی صفائی کے جاری کام کا مزید پڑھیں

واسا کی طرف سے لیاگیاکوالٹی ایڈجسٹمنٹ ٹائم اور فلٹرز تبدیلی کا وقت ختم، دوبارہ سیمپل لیے جائیں گے۔ ایف این این آئی

پنجاب فوڈاتھارٹی کی 2 ماہ قبل واسا پانی ٹیسٹنگ مہم کے بعد اعلیٰ انتظامیہ نے اصلاح کا وقت مانگا تھا پہلی سیمپل مہم کی طرح اب کی بار بھی سیمپل لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، فیصل آباد اور ملتان سے لیے جائیں گے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، بڑے ہوٹلوں، ریسٹورانوں کے استعمال شدہ تیل کے مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایات پر پنجاب کے تمام اضلاع میں انسداد ڈینگی کے اقدامات کئے جارہے ہیں: مسز تحسین فواد ۔ ایف این این آئی

راولپنڈی ( ایف این این آئی ) حکومت پنجاب کے محکمہ سماجی بہبود و بیت المال نے راولپنڈی ڈویژن کے سماجی اداروں اور کمیونٹی کے تعاون سے ڈینگی آگاہی پروگرام پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے ۔ پروگرام کے مطابق ڈینگی سے بچاؤ کی تدابیر عام کی جائیں گی اور عوامی شرکت سے مزید پڑھیں