پیپلزپارٹی کا دکھ ۔ ایف این این آئی

پیپلزپارٹی کا دکھ ۔ ایف این این آئی تحریر: ارشد سلہری پیپلزپارٹی نے مدمقابل جماعتوں اور محالفین کے طرز سیاست کا جواب ان ہی کی زبان میں دینے کی بجائے ہمیشہ جمہوری اصولوں کی پاسداری کو مقدم رکھا اور ہمیشہ کئی محاذ پر مات کھائی ہے۔ انتقامی سیاست سے گریز کیا ہے۔شہید بے نظیر بھٹو مزید پڑھیں

عمران نے 10۔ارب کا شوشہ چھوڑکر اپنی قیمت بڑھانے کی ناکام کوشش کی ۔عمران گورائیہ۔ ایف این این آئی

جلسوں کا مداری پن کرنے والوں کی اپنی پٹاری خالی ہے ،کچھ حاصل نہیں ہوگا۔گفتگولاہور (ایف این این آئی)مسلم لیگ(ن) لاہور کے سیکرٹری اطلاعات و نشریات عمران علی گورائیہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے 10۔ارب کی پیشکش کا شوشہ چھوڑ کر خود کو سیاسی طور پر زندہ رکھنے اور اپنی قیمت بڑھانے کی مزید پڑھیں

حکومت جنوبی پنجاب میں ہر قسم کی سہولیات کی فراہمی کو اپنی اولین تر جیحات میں شامل کئے ہوئے ہے۔ وزیر کو آپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ۔ ایف این این آئی

لاہور (ایف این این آئی) صوبائی وزیر کو آپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ نے آج اپنی رہائش گاہ پر مسلم لیگی ورکروں سے ملاقات میں کہا ہے کہ حکومت جنوبی پنجاب میں ہر قسم کی سہولیات کی فراہمی اپنی کو اولین تر جیحات میں شامل کئے ہوئے ہے۔ اسی بنا پر بہاولپور اور ملتان میں مزید پڑھیں

زرداری صاحب کی لوٹ مار اور نیازی صاحب کی جھوٹ کی منفی سیاست نے عوام میں مایوسی پھیلائی:شہباز شریف۔ ایف این این آئی

ملک کو لوٹ کر کنگال اور الزام تراشیاں کرنے والوں کی منفی سیاست کا دھرنوں کی طرح جنازہ نکل جائے گا عوام کی خوشحالی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والے مایوسی کا شکار، پاکستان کا تیزی سے ترقی کرنا مخالفین پر بجلی بن کر گر رہا ہے نیازی صاحب کے ایک طرف قرضے معاف کرانے مزید پڑھیں

مزدور ملک کا قیمتی سرمایہ ہے جو کہ ملکی خوشحالی کے لیے دن رات ایک کر کے محنت کررہے ہیں:راجہ اشفاق سرور۔ ایف این این آئی

راولپنڈی ( ایف این این آئی) صوبائی وزیر محنت وافرادی قوت پنجاب راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ مزدوروں کے حقوق کے تحفظ اور ان کو حق د لونے کے لیے وزیر اعلی پنجاب محمد شہبا ز شریف ہمہ وقت کوشاں ہیں۔ انہوں نے ورکرزپنجاب ویلفیئر بورڈ کے حکام کو ہدایت کی کہ لیبر مزید پڑھیں

چوروں اور ڈاکووں کے سرغنہ آصف زرداری سندھ کے غریب عوام کو لوٹنے اور سرکاری مال ہڑپ کرنے کے بعد اب پنجاب فتح کرنے نکلے ہیں: حاجی پرویز خان۔ ایف این این آئی

راولپنڈی (ایف این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن)میٹروپولٹن راولپنڈی سٹی کے جنرل سیکریٹری حاجی پرویز خان نے کہا ہے کہ چوروں اور ڈاکووں کے سرغنہ آصف زرداری سندھ کے غریب عوام کو لوٹنے اور سرکاری مال ہڑپ کرنے کے بعد اب پنجاب فتح کرنے نکلے ہیں اور بیس کروڑ عوام کے ہر دلعزیز منتخب وزیر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی وزیراعظم محمدنوازشریف کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر مبارکباد ۔ ایف این این آئی

لاہور(ایف این این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے وزیراعظم محمدنوازشریف کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر مبارکباد دی ہے۔انہوں نے کہاکہ دھرنوں اور گھیراؤ کی طرح مخالفین کی ایک اورسازش ناکام ہوگئی ہے اور پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے مخالفین کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم محمد مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ نے قصور کے گاؤں فتح پور میں گندم کٹائی مہم 2017کا افتتاح کردیا، درانتی اور ہارویسٹر چلا کر گندم کاٹی .ایف این این آئی

وزیراعلیٰ نے قصور کے گاؤں فتح پور میں گندم کٹائی مہم 2017کا افتتاح کردیا، درانتی اور ہارویسٹر چلا کر گندم کاٹی محمد نوازشریف آج بھی وزیراعظم ہیں اور وہ کل بھی وزیراعظم رہیں گے:شہبازشریف قانون اور آئین ہمیں سکھاتا ہے کہ عدالت کے فیصلے کا احترام کیا جائے اور مہذب قومیں عدالتی فیصلوں کو مانتی مزید پڑھیں

تاجر برادری پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو سراہاتی ہے، صدر راولپنڈی چیمبر۔ ایف این این آئی

راولپنڈی (ایف این این آئی) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر راجہ عا مر اقبال نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے فیصلے سے ملک میں جاری بے یقینی کی کیفیت کے خاتمے میں مدد ملے گی اور اداروں پر عوام کے اعتماد میں اضافہ ہوا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آزادانہ فیصلہ دے کر تحریک انصاف اور دیگر مخالفین کے مابین صف ماتم بچھا دی ہے : افتخار احمد وارثی ۔ ایف این این آئی

راولپنڈی ( ایف این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی افتخار احمد وارثی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پاکستان نے آزادانہ فیصلہ دے کر تحریک انصاف اور دیگر مخالفین کے مابین صف ماتم بچھا دی ہے جو چاہتے تھے کہ سپریم کورٹ وزیر اعظم کو کان سے پکڑ کر مزید پڑھیں