قومی خواتین روڈ سائیکلنگ چیمپین شپ کے سینئر اوور آل پوائنٹس میں آرمی نے 102۔پوائینٹس حاصل کر کے جیت لی۔ایف این این آئی

راولپنڈی ( ایف این این آئی) قومی خواتین روڈ سائیکلنگ چیمپین شپ کے سینئر اوور آل پوائنٹس میں آرمی نے 102۔پوائینٹس حاصل کر کے جیت لی جبکہ واپڈا 51۔ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے ، پنجاب 26۔ پوائینٹس کے ساتھ تیسرے اور سوئی سدرن گیس 20۔ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا۔ انفرادی اوور آل مزید پڑھیں

کمشنر عظمت محمود کی ہدایت پر راولپنڈی ڈویژن میں ہاکی کے کھیل کو دوبار ہ عروج دینے کیلئے مختلف سطح پر ہاکی کے ساتھ ساتھ دیگر کھیلوں کے مقابلے منعقد کرائے جائیں گے ۔ ایف این این آئی

راولپنڈی(ایف این این آئی)کمشنر راولپنڈی ڈویژن عظمت محمود کی ہدایت پر راولپنڈی ڈویژن میں ہاکی کے کھیل کو دوبار ہ عروج دینے کیلئے مختلف سطح پر ہاکی کے ساتھ ساتھ دیگر کھیلوں کے مقابلے منعقد کرائے جائیں گے تاکہ نوجوان کھلاڑیوں کو کوچنگ اورکھیلوں کے زیادہ سے زیادہ مقابلوں میں حصہ لینے کے مواقع حاصل مزید پڑھیں

ملکی اور غیر ملکی سطح پر باڈی بلڈنگ اور کراٹے مقابلوں میں شرکت کرنے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کی جائے: خالد رشید بھٹی۔ ایف این این آئی

راولپنڈی (ایف این این آئی) چیف کوچ خالد رشید بھٹی نے کہا ہے کہ کھیل کو د جہاں نوجوانوں کو تفریح اور صحت افزا مشاغل فراہم کرتاہے وہاں نوجوانوں کی جسمانی اور ذہنی نشونما کا باعث بنتی ہے اس کاوش کو برقرار رکھتے ہوئے( Rocky)کلب پچھلے ایک دہائی سے بین القوامی سطح پر لائٹ ویٹ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں کھیلوں کی بین الاقوامی معیار کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں: طلعت محمود گوندل۔ ایف این این آئی

راولپنڈی(ایف این این آئی) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طلعت محمود گوندل نے کہا ہے راولپنڈی میں کھیلوں کی بین الاقوامی معیار کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں اور نوجوان ان سہولیات سے فائدہ اٹھا کر تمام کھیلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بات اتوار کو شہباز شریف سپورٹس کمپلکس راولپنڈی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی دوسرے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد۔ ایف این این آئی

لاہور (ایف این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں کامیابی پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے قومی کرکٹ ٹیم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ بابراعظم کی شاندار سنچری اور حسن علی کی عمدہ باؤلنگ نے پاکستان کو مزید پڑھیں

حکومت پنجاب ہاکی کے فروغ کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھارہی ہے : ذوالفقار احمد گھمن ۔ ایف این این آئی

راولپنڈی(ایف این این آئی) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن اور چےئر مین سپورٹس بورڈو سٹیرنگ کمیٹی پنجاب محمد حنیف عباسی نے اتوار کو راولپنڈی میں شہناز شیح ہاکی سٹیڈیم کا دورہ کیا۔دورے کے دوران انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب ہاکی کے فروغ کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھارہی ہے سہولیات اور مواقع مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20سیریز جیتنے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد۔ ایف این این آئی

لاہور (ایف این این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20سیریز جیتنے پر پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹی 20کے عالمی چیمپئن کو انکے ہوم گراؤنڈ میں شکست دیکر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ شہبازشریف کی ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف مسلسل دوسری کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد۔ ایف این این آئی

لاہور(ایف این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف مسلسل دوسری کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نام اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے فتح حاصل کی۔نئے مزید پڑھیں

پاکستان میں برازیلین مارشل آرٹ ” کاپوایرا” کے فروغ کے لیئے ہر ممکن سہولیات اور مواقع فراہم کیے جائیں گے : جہانگیر خانزادہ۔ ایف این این آئی

راولپنڈی ( ایف این این آئی) پنجاب کے وزیر کھیل , آثار قدیمہ و امور نوجوانان جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں برازیلین مارشل آرٹ ” کاپوایرا” کے فروغ کے لیئے ہر ممکن سہولیات اور مواقع فراہم کیے جائیں گے . انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دیگرکھیلو ں کے ساتھ ساتھ ” کاپوایرا” مزید پڑھیں

فائنل میچ کا کامیاب اور پرامن انعقاد پاکستان کی فتح اور امن دشمنوں کی شکست ہے:شہبازشریف۔ ایف این این آئی

وزیراعلیٰ شہبازشریف سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی ملاقات،لاہور میں پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی لاہور میں پرامن ماحول میں فائنل میچ کا کریڈٹ شہبازشریف کی غیرمعمولی صلاحیتوں کو جاتا ہے،برطانوی ہائی کمشنر فائنل کا لاہور میں کامیاب انعقاد دہشت گردوں کیلئے سخت پیغام ہے کہ قائد ؒ کے پاکستان مزید پڑھیں