ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے مسیحی برادری کا کردار ناقابل فراموش ہے : سردار نسیم خان ۔ ایف این این آئی

راولپنڈی ( ایف این این آئی) مئیر راولپنڈی سردار نسیم خان نے کہا ہے کہ ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے مسیحی برادری کا کردار ناقابل فراموش ہے خصوصاْ صحت،تعلیم اور سماجی بہبود کے شعبوں میں مسیحی برادری کی خدمات قابل تعریف ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتیں محب وطن اوروطن مزید پڑھیں

ازبکستان اور میکسیکو کیلئے نامزد پاکستانی سفراء کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس کا دورہ تجارت کو بہتر کرنے کے امور پر تبادلہ خیال۔ ایف این این آئی

بیرونی ممالک میں قائم پاکستانی سفارتخانے ڈسپلے سنٹر قائم کرنے پر توجہ دیں جس سے پاکستان کی برآمدات کو بہتر فروغ ملے گا۔ خالد اقبال ملک اسلام آباد ( ایف این این آئی) ازبکستان کیلئے نامزد پاکستان کے سفیر ڈاکٹر عرفان یوسف شمسی اور میکسیکو کیلئے نامزد سفیر تصور خان نے اسلام آباد چیمبر آف مزید پڑھیں

کاشتکاروں کے ساتھ کسی قسم کی ناانصافی نہیں ہونے دوں گا،میں خود ہر جگہ پہنچوں گا:شہبازشریف۔ ایف این این آئی

کاشتکاروں کی شکایات پر گندم خریداری مرکز کے عملے کیخلاف انکوائری کا حکم ،شفاف انکوائری کرکے جلد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت شہبازشریف کا پسرور میں گندم خریداری مرکز پر اچانک چھاپہ،کاشتکاروں کو چکرلگوانے پر سخت برہم،عملے کی سرزنش وزیر اعلیٰ بغیر پیشگی اطلاع اور بغیر پروٹوکول پورب کلےئر گندم خریداری مرکز پہنچے، کاشتکاروں کو مزید پڑھیں

 گندم13 سو رو پے فی من خریدی جائیگی ،مڈل مین کی اجارہ داری ختم کرکے کسانوں کی معاشی حالت بہتر بنائی جائے گی:رانا محمد ارشد۔ ایف این این آئی

حکومت کاشتکار کو خوشحال بنانے کے لیے تمام تر اقدامات بروئے کار لارہی ہے ضلع خانیوال میں گندم خریداری کا ہد ف ایک لاکھ پچاس ہزار میٹرک ٹن مقرر ، 14 گندم خریداری مراکز قائم لاہور (ایف این این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی رانا محمد ارشد نے کہا ہے کہ حکومت کاشتکار مزید پڑھیں

محنت کش کو جتنابااختیار بنائیں گے ،ترقی کے اہداف اتنی جلدی حاصل ہوں گے:شہباز شریف ۔ ایف این این آئی

ملک کی تعمیر میں محنت کشوں کا کردار کلیدی ا ہمیت رکھتا ہے،پاکستان کی افرادی قوت ترقیاتی اہداف حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے محنت کشوں کیلئے فلاحی اقدامات کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا،وزیر اعلیٰ پنجاب کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام لاہور(ایف این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

اتوار بازاروں میں عالمی معیار کے مطابق گوشت کے جدید سیل پوائنٹ بنائے جائیں گے۔ ایف این این آئی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گوشت برآمد کرنے والی کمپنیوں کی نمائندہ تنظیم کے ساتھ معاہدہ طے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی مختلف اتوار بازار کے دورے کے دوران انتطامیہ کو ایسوسی ایشن سے تعاون کی ہدایت 1190کلو ناقص پھل و سبزیاں تلف، جعلی سوڈا واٹر، جوس اور کیچپ فیکٹریاں سیل، 30ہزار لیٹر مال برآمد لاہور مزید پڑھیں

تاجر برادری کی سہولت کیلئے آئی ایٹ مرکز میں تجاوزات کا مسئلہ جلد حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ چیئرمین ای او بی آئی۔ ایف این این آئی

ای او بی آئی اپنے پینشنرز کی کم از کم پینشن 10ہزار روپے ماہانہ کرے۔ خالد اقبال ملک اسلام آباد (ایف این این آئی) ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کے چیئرمین خاقان مرتضٰی نے ڈائریکٹر جنرل آپریشن عبدالواحد اور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سید اقبال حیدر زیدی کے ہمراہ اسلام آباد مزید پڑھیں

چینی کمپنیوں کے 10رکنی وفد کا دورہ راولپنڈی چیمبر۔ ایف این این آئی

پاکستانی کمپنیاں سی پیک کے تحت متوقع صنعتی مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں ، چینی کمپنیاں ایس ایم ای کے شعبے میں مشترکہ منصوبے اور سرمایا کاری کریں ، راجہ عامر اقبال راولپنڈی (ایف این این آئی)چینی کمپنیوں کے دس رکنی وفد نے مسز کی قیادت میں راولپنڈی چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا اور تاجروں مزید پڑھیں

پنجاب کے تمام تھانے کمپیوٹرائزڈ، ایف آئی آر میں ردوبدل کے امکانات ختم:شہبازشریف۔ ایف این این آئی

’’مفت وائی فائی ہاٹ سپاٹس ‘‘ 5 شہروں کے200سے زائد مقامات پر فری انٹرنیٹ کی سہولت کاآغاز مری کے 16مقامات پر بھی انٹرنیٹ کی مفت سہولت فراہم ،وزیراعلیٰ نے کمپیوٹرکابٹن دبا کر پروگرام کا آغاز کیا اراضی ریکارڈ کمپیوٹر ائزڈ ہونے سے رشوت اورپٹواری کلچر کا خاتمہ ہوا ہے اوردیہی آبادی کو بے پناہ سہولت مزید پڑھیں

خواتین کو معاشی طور پر خود کفیل ہونے کے بارے میں آگاہ کیا جارہا ہے اور پاکستان کی پانچ جامعات میں یہ پروگرام کامیابی سے جاری ہے : ڈاکٹر ڈیورے محمود ۔ ایف این این آئی

راولپنڈی (ایف این این آئی) فاطمہ جناح وویمن یونیورسٹی راولپنڈی میں پیر کو پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمشن کے تعاون سے جاری کیئریئر کونسلنگ سینٹر کے حوالے سے پاکستان وائرلس وویمن انٹر پر نیورشپ اینڈ ایمپائرمنٹ نے طالبات کے لئے خصوصی تقریب منعقد کی جس میں خواتین کو صنفی تفاد کے بغیرب معاشی شعبوں میں آگے مزید پڑھیں