محکمہ 1122حکومت پنجاب کے زیراہتمام مری آرٹس کونسل میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نبرآزما ہونے کے لئے تین روزہ تربیتی کورس کا انعقاد کیا گیا۔ ایف این این آئی تجارتی روابط کو فروغ دینے کیلئے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اور چین کی کونسل برائے پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کے درمیان باہمی تعاون کا معاہدہ۔ ایف این این آئی پنجاب میں فروخت ہونے والے تمام کوکنگ آئل اور گھی برانڈز کے پروڈکشن ہاؤسسز کا سرپرائز وزٹ ہو گا۔ ایف این این آئی آرٹسٹ ایکیوٹی کا زرائع ابلاغ کے نمائندوں کے اعزاز میں افطار ڈنر۔ ایف این این آئی پنجاب میں گٹکا سپلائی کرنے کی سازش ناکام، 2لاکھ 12ہزار پیکٹ گٹکا پکڑا گیا۔ ایف این این آئی سحر و افطار کے اوقات میں کسی قسم کی لوڈ شیدنگ نہیں ہو گی گھریلو صارفین کو مکمل ریلیف دیا جائے گا: باسط زمان ۔ ایف این این آئی وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس ، باب پاکستان پراجیکٹ کے امور کا جائزہ،وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی شرکت ۔ ایف این این آئی وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی یوم تکبیر کے تاریخ ساز موقع پر قوم کو مبارک باد۔ ایف این این آئی سالانہ ترقیاتی پروگرام صوبے کی پائیدارترقی کا محور ہوگا،عوام کو حقیقی ریلیف دیں گے : شہباز شریف۔ ایف این این آئی وزیراعلیٰ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی امن وامان کا اجلاس، رمضان المبارک کے دوران امن عامہ کے اقدامات کا جائزہ۔ ایف این این آئی